گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیسکو اینڈ ٹیسکو کے سابق انجینئر ڈاکٹر ذکاءاللہ خان گنڈہ پور نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔تر جمان گورنر ہائوس پشاور کے مطابق ملاقات میں پاکستانی انجنیئر کمیونٹی کے مسائل اور ینگ انجینئرز کو درپیش ملازمتی امور کے مسائل سے آگاہ کیا گیا
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو اینڈ ٹیسکو کے سابق انجینئر ڈاکٹر ذکاءاللہ خان گنڈہ پور کی ملاقات

مزید خبریں
جون 17, 2026
پشاور۔ 17 جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیسکو اینڈ ٹیسکو کے سابق انجینئر ڈاکٹر ذکاءاللہ خان گنڈہ پور نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔تر جمان گورنر ہائوس پشاور کے مطابق ملاقات میں پاکستانی انجنیئر کمیونٹی کے مسائل اور ینگ انجینئرز کو درپیش ملازمتی امور کے مسائل سے آگاہ کیا گیا ، گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ انجنیئرز کا ریاستی ترقی میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ینگ انجنیئرز ہمارا سرمایہ ہیں ان کے مسائل کے حل کے لئےہر فورم پر بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا۔








