بلوچستان کے نئے مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ کا مجموعی حجم 1089ارب روپے تجویز کیاگیاہے ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی جانب سے بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27ء کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیاگیاہے
بلوچستان کے نئے مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ کا مجموعی حجم 1089ارب روپے تجویز

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 17 جون (اے پی پی):بلوچستان کے نئے مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ کا مجموعی حجم 1089ارب روپے تجویز کیاگیاہے ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی جانب سے بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27ء کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیاگیاہے
بجٹ کامجموعی حجم 1089ارب روپے تجویز کیاگیاہے ،ترقیاتی بجٹ کا حجم 206ارب جن میں نئے اسکیمات کیلئے 106ارب جبکہ جاری ترقیاتی اسکیمات کیلئے 100ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔وفاقی ڈویلپمنٹ گرانٹس کی مد میں 45ارب اور فارن پروجیکٹ اسسٹنس کی مد میں40ارب صوبائی ترقیاتی پروگرام کے علاوہ ہیں ۔








