اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں اتنی نااہل حکومت نہیں آئی ہوگی جتنی نااہل آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت ہے، مسلم لیگ (ن) کے کنونشنز کی تپش بلاول اور عمران خان نے محسوس کی تو ان کو آزاد کشمیر کے عوام کی یاد آئی، عمران خان اگر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کریں …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا مسلم لیگ (ن) علماءو مشائخ ونگ کے زیراہتمام کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں اتنی نااہل حکومت نہیں آئی ہوگی جتنی نااہل آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت ہے، مسلم لیگ (ن) کے کنونشنز کی تپش بلاول اور عمران خان نے محسوس کی تو ان کو آزاد کشمیر کے عوام کی یاد آئی، عمران خان اگر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کریں گے تو ملک کے عوام سڑکوں اور چوراہوں پر ان کا راستہ روکیں گے، ان کو پتہ ہے 2018ءمیں نواز شریف نے اپنے وعدے کے مطابق ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کردینا ہے اور لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی پھر نواز شریف ان کے ہاتھ نہیں آئے گا اور آئندہ الیکشن بھی جیتے گا








