ینک دولت پاکستان یکم جولائی 2026 ء (بدھ کو) بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس روز تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔
بینک دولت پاکستان یکم جولائی کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):بینک دولت پاکستان یکم جولائی 2026 ء (بدھ کو) بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس روز تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔








