لندن ۔ 5 جون(اے پی پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں، انہیں آئندہ چند روز میں رہائشگاہ پر منتقل کر دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ سرجنز وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت میں بہتری سے مطمئن ہیں۔
‘ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں