غلہ منڈی نوشہرہ ورکاں میں محمد نذیر کی آڑھت پر اگیتی فصل دھان کی آمد، 4600 سو روپے چالیس کلو گرام ریٹ مارکیٹ کا حصہ بنا جبکہ پچاس من فی ایکڑ پیداوار اوسط پر کسان خوش ہے۔ تحصیل نوشہرہ ورکاں میں کچھ علاقوں میں دھان کی اگیتی فصل کاشت کی گئی تھی جبکہ با لحاظ موسم دھان کی فصل رواں ماہ اور جولائی میں کاشٹ کا سلسلہ چلتا رہے گا
نوشہرہ ورکاں تحصیل نوشہرہ ورکاں شرقی دانہ منڈی میں اگیتی کاشت کی گئی دھان کی فصل کی آمد

مزید خبریں
نوشہرہ ورکاں۔28 جون (اے پی پی):غلہ منڈی نوشہرہ ورکاں میں محمد نذیر کی آڑھت پر اگیتی فصل دھان کی آمد، 4600 سو روپے چالیس کلو گرام ریٹ مارکیٹ کا حصہ بنا جبکہ پچاس من فی ایکڑ پیداوار اوسط پر کسان خوش ہے۔ تحصیل نوشہرہ ورکاں میں کچھ علاقوں میں دھان کی اگیتی فصل کاشت کی گئی تھی جبکہ با لحاظ موسم دھان کی فصل رواں ماہ اور جولائی میں کاشٹ کا سلسلہ چلتا رہے گا
شرقی غلہ منڈی نوشہرہ ورکاں میں آڑھتی محمد نزیر کی اڑھت پر دھان کی پہلی ڈھیری کی آمد کو خوشی کا موقع گردانا جاتا ہے اور محمد نذیر کا مزید کہنا ہے کہ1985 ۔ 1509 دھان کی ایک ہی قسم ہے جو 4400 سے 4600 روپے فی چالیس کلو گرام کے حساب سے مارکیٹ میں فروخت ہوئی اور پچاس من فی ایکڑ پیداوار ملنا کاشتکار کے لیے حوصلہ افزاء بات ہے ۔








