اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پانی ونجلی خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک میں شدید گرمی کے باوجود غیر اعلانیہ لورڈ شیڈنگ کہیں نہیں کی جارہی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران سحر اور …
ماہ رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی،بجلی کی طلب بڑھی تو بند بجلی گھروں کو بھی فعال کر دیا جائے گا،خواجہ محمدآصف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پانی ونجلی خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک میں شدید گرمی کے باوجود غیر اعلانیہ لورڈ شیڈنگ کہیں نہیں کی جارہی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہوکر 4 ہزار واٹس تک پہنچ گیا ہے۔








