لندن ۔ 06 جون(اے پی پی) انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آئندہ ہفتے شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے …
یورو فٹ بال چیمپئن شپ میںبرطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرےگی

مزید خبریں
لندن ۔ 06 جون(اے پی پی) انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آئندہ ہفتے شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔








