اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تحفظ قومی خوراک سکندر حیات بوسن نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال2016-17 میں کسانوں کے لیے خصوصی مراعات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں کسانوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے زراعت کے لیے زیادہ سے زیادہ مراعات کا اعلان کیا ہے۔انھون نے …
بجلی، کھاد اور کیڑے مار ادویات کی قیمتوں میں کمی سے کسانوں کو کافی فائدہ ہو گا،وفاقی وزیر سکندر حیات بوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تحفظ قومی خوراک سکندر حیات بوسن نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال2016-17 میں کسانوں کے لیے خصوصی مراعات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں کسانوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے زراعت کے لیے زیادہ سے زیادہ مراعات کا اعلان کیا ہے۔انھون نے کہا کہ بجلی، کھاد اور کیڑے مار ادویات کی قیمتوں میں کمی سے کسانوں کو کافی سہولت ملے گی۔انھوں نے کہا کہ بنکوں کے ذریعے کسانوں کو 7سو ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے جس سے کسانوں کی معاشی حالت مزید بہتر ہوگی۔








