ملک بھر میں سونے کی قیمت 3,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 3,600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 3,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 3,600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,086 روپے اضافے کے بعد 368,858 روپے سے بڑھ کر 371,944 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 338,132 روپے سے بڑھ کر 340,961 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 6,421 روپے اور 5,504 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,078 ڈالر سے بڑھ کر 4,113 ڈالر ہو گئی۔
C








