اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف پیر کی سہ پہر ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹرز وزیراعظم کی بہتر صحت اور طبی رپورٹس سے مطمئن ہیں۔ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ انشاءاﷲ وزیراعظم پیر کی سہ پہر ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ نواز شریف کا گذشتہ منگل کو …
وزیراعظم محمد نواز شریف پیر کی سہ پہر ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹرز ان کی بہتر صحت اور طبی رپورٹس سے مطمئن ہیں،مریم نواز شریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف پیر کی سہ پہر ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹرز وزیراعظم کی بہتر صحت اور طبی رپورٹس سے مطمئن ہیں۔ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ انشاءاﷲ وزیراعظم پیر کی سہ پہر ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ نواز شریف کا گذشتہ منگل کو لندن میں دل کا آپریشن ہوا تھا۔








