آئی سی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور مالیاتی سال 2025-26 میں آئی سی ٹی برآمدات نے 4.6 ارب ڈالرکانیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالیاتی سال 2025-26 میں آئی سی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں۔
آئی سی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، 4.6 ارب ڈالرکانیا سنگ میل عبور کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17جولائی (اے پی پی):آئی سی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور مالیاتی سال 2025-26 میں آئی سی ٹی برآمدات نے 4.6 ارب ڈالرکانیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالیاتی سال 2025-26 میں آئی سی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں۔
پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 20.6 فیصد کا شاندار اضافہ ہوا ہے۔سروسز سیکٹر میں سب سے بڑا تجارتی سرپلس، آئی سی ٹی نے 3.9 ارب ڈالر کا ریکارڈ قائم کر دیا۔پاکستانی آئی سی ٹی سیکٹر معاشی ترقی، جدت اور ڈیجیٹل مستقبل کا اہم ترین ستون بن گیا۔








