وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی کی صحافیوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں‘ عید پاکستانی قوم کے ساتھ وطن میں کریں گے‘ ٹی او آرز پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں‘ ملک کے 85 فیصد حصے میں سحر و افطار اور نماز تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا …

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں‘ عید پاکستانی قوم کے ساتھ وطن میں کریں گے‘ ٹی او آرز پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں‘ ملک کے 85 فیصد حصے میں سحر و افطار اور نماز تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آفس کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply