راولپنڈی ۔ 6 جون(اے پی پی) پاک فوج نے پاکستانی امن فوجی مشن کا دن منایا اوربین الاقوامی امن اور سلامتی کے عظیم مقصد کے لیے پاکستانی فوج کے امن مشن کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیشکیا‘5 جون 1993 کو اقوام متحدہ کے مشن صومالیہ میں لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے پاک فوج کے 24بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا‘ اب تک 23جوانوں سمیت …
پاک فوج نے پاکستانی امن فوجی مشن کا دن منایا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 6 جون(اے پی پی) پاک فوج نے پاکستانی امن فوجی مشن کا دن منایا اوربین الاقوامی امن اور سلامتی کے عظیم مقصد کے لیے پاکستانی فوج کے امن مشن کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیشکیا‘5 جون 1993 کو اقوام متحدہ کے مشن صومالیہ میں لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے پاک فوج کے 24بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا‘ اب تک 23جوانوں سمیت 145 پاکستانی فوجیوں نے اقوام متحدہ کے مشنز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں ۔








