پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی خوش آئند ہے، مرزافضل ا لر حمن

سابق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ معاشی اصلا حا ت کے مو ثر نفاذ، ا دا ر ہ جا تی استحکا م سے پاکستان کی کر یڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی خوش آئند ہے

سرگودھا۔ 23 جولائی (اے پی پی):سابق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ معاشی اصلا حا ت کے مو ثر نفاذ، ا دا ر ہ جا تی استحکا م سے پاکستان کی کر یڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی خوش آئند ہے ۔

گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کا روباری بر اد ر ی ہمیشہ ہی معاشی خود انحصا ر ی اور اقتصاد ی استحکا م کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر تی رہی ہے

ملک کی معاشی ترقی کے لیے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کا رو با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز اور مشاورت کو اہمیت د ے رہی ہے۔