اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی)اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گردآلود ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ تین روز کے دوران موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے اور وسطی جنوبی پنجاب،میدانی سندھ کے بیشتر علاقوںمیں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں گردآلود ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

مزید خبریں