وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر حکومت اور اپوزیشن آگے بڑھ رہے ہیں ، حکومت نے ماہ رمضان میں یوٹیلٹی سٹور کے ذریعہ ملک بھر کے عوام کے لئے سبسڈی دی ہے ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے …

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر حکومت اور اپوزیشن آگے بڑھ رہے ہیں ، حکومت نے ماہ رمضان میں یوٹیلٹی سٹور کے ذریعہ ملک بھر کے عوام کے لئے سبسڈی دی ہے ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹی او آرز پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں ۔ دونوں اطراف سے نیت اور ارادہ درست ہوں تو منزل پر پہنچا جاسکتا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply