آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورگردآلودرہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورگردآلودرہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 06 اگست (اے پی پی):ملتان اوراس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلوداورگردآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5سینٹی گریڈاورکم سے کم29.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 75فیصد اورشام پانچ بجے53 فیصدتھا۔کل جمعہ کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر34منٹ پراورغروب آفتاب شام سات بجکر 05 منٹ پرہوگا۔