اینگرو فرٹیلائیزرز کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 15.83 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران اینگرو فرٹیلائیزرز کا منافع 7.12 ارب روپے تک کم ہوگیا
اینگرو فرٹیلائیزرز کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 15.83 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):اینگرو فرٹیلائیزرز کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 15.83 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران اینگرو فرٹیلائیزرز کا منافع 7.12 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ جنوری تا جون 2025 کے عرصہ میں کمپنی کو 8.46 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا اس طرح سال 2025 کی پہلی ششماہی کے مقابلہ میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے چھ ماہ کے دوران اینگروفرٹیلائیزرز کے منافع میں 1.34 ارب روپے یعنی 15.83 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔








