وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ کی ملاقات

اسلام آباد۔7 جون(اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ نے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماﺅں نے بین الاقوامی ترقی کے حوالہ سے بھی بات چیت کی۔ وزیر خزانہ نے مس گریننگ کو بتایا کہ موجودہ حکومت معاشی بحالی …

اسلام آباد۔7 جون(اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ نے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماﺅں نے بین الاقوامی ترقی کے حوالہ سے بھی بات چیت کی۔ وزیر خزانہ نے مس گریننگ کو بتایا کہ موجودہ حکومت معاشی بحالی کیلئے جامع اقدامات کر رہی ہے اور گذشتہ تین سال کے دوران اقتصادی اعشاریوں میں مسلسل بہتری ہو رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply