اپوزیشن مثبت تجاویز کے ساتھ ایوان میں آئے، بجٹ تجاویر ایوان میں زیر بحث ہیں،ڈاکٹر طارق فضل

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مثبت تجاویز کے ساتھ ایوان میں آئے ۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ جو بجٹ ایوان میں پیش کیا گیا ہے یہ بجٹ تجاویر ہیں جو کہ ایوان میں زیر بحث ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو …

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مثبت تجاویز کے ساتھ ایوان میں آئے ۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ جو بجٹ ایوان میں پیش کیا گیا ہے یہ بجٹ تجاویر ہیں جو کہ ایوان میں زیر بحث ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ایوان سب کے لئے ہے اور ایوان میں موجود ہر جماعت کو اپنی آراءاور تجاویز پیش کرنے کے لیے مناسب وقت مہیا کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply