اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی میں پیش کیا جانے والا ٹی او آرز کی تیاری کے بارے میں ڈرافٹ ایک شخص کے خلاف ہے جس کا مقصد احتساب نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کا …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی میں پیش کیا جانے والا ٹی او آرز کی تیاری کے بارے میں ڈرافٹ ایک شخص کے خلاف ہے جس کا مقصد احتساب نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کا ٹی او آرز کا مجوزہ مسودہ انتہاءپسندی پر مبنی ہے، اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ احتساب چاہتے ہیں۔








