وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی کی پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والا ڈرون حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، حکومت اس معاملے پر بالکل کلیئر ہے کہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے حالیہ ڈرون حملے جیسے اقدامات کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا، سول اور عسکری قیادت نے اس …

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والا ڈرون حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، حکومت اس معاملے پر بالکل کلیئر ہے کہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے حالیہ ڈرون حملے جیسے اقدامات کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا، سول اور عسکری قیادت نے اس ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پاکستان ٹیلی ویژن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply