ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 5 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 5 سے 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 5 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 5 سے 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 514 روپے کمی کے بعد 417,640 روپے سے کم ہو کر 417,126 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 382,850 روپے سے کم ہو کر 382,379 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 7,279 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 6,240 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,646 ڈالر سے کم ہو کر 4,640 ڈالر ہو گئی۔

مزید خبریں