فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ، سینئر نائب صدر نوید اکرم شیخ اور نائب صد رانجینئر عاصم منیر نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر
صدر فیصل آباد چیمبر کی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت پر مسلم امہ کو مبارکباد

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 25 اگست (اے پی پی):فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ، سینئر نائب صدر نوید اکرم شیخ اور نائب صد رانجینئر عاصم منیر نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر مسلم امہ کو رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں مبارکباد دی ہے
اور اس توقع کااظہار کیا ہے کہ فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی بالخصوص نبی کریم ؐ کی تعلیمات پر عمل کرے گی تاکہ دین و دنیا کی سعادتیں سمیٹ سکے۔ انہوں نے کہا کہ 12ربیع الاول کے سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دفاتر بروز بدھ 26اگست کو بند رہیں گے۔







