بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،سونے میں کمی ہوئی،رپورٹ

بین الاقوامی منڈی میں منگل کوبھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارحجان رہا جبکہ سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے مستقبل کے سودے 1.33ڈالر بڑھ کر 91.82ڈالرفی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.30ڈالر اضافے سے 87.06ڈالرفی بیرل طے پائے۔

اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):بین الاقوامی منڈی میں منگل کوبھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارحجان رہا جبکہ سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے مستقبل کے سودے 1.33ڈالر بڑھ کر 91.82ڈالرفی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.30ڈالر اضافے سے 87.06ڈالرفی بیرل طے پائے۔

سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی اورفی اونس قیمت 26.37ڈالر کمی کے بعد4411ڈالرہوگئی،چاندی کی قیمت 66.99ڈالر اونس پربرقرارہی۔گندم کی قیمت میں 9.75ڈالرکااضافہ ہوااورمستقبل کے سودے 783.75ڈالرفی بشل طے پائے۔کاٹن کی قیمت میں 0.36ڈالر کمی اورمکئی کی قیمت میں 4.50ڈالراضافہ ہوا۔

 

مزید خبریں