اسماعیل انڈسٹریز کے سالانہ منافع میں 6.75 فیصد اضافہ

اسماعیل انڈسٹریز کے سالانہ منافع میں 6.75 فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):اسماعیل انڈسٹریز کے سالانہ منافع میں 6.75 فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اسماعیل انڈسٹریز کا منافع بڑھ کر 3.95 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ 30 جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 3.7 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا۔اس طرح 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اسماعیل انڈسٹریز کے منافع میں 0.25 ارب روپے یعنی 6.75 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں