پیرس میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیرس ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف سینکڑوں افراد نے پیرس میں مظاہرہ کیا ہے۔فرانسسی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینیوں کی حمایت میں پیرسکے روز پلیس دے لا ریپبلک چوک میں ایک ریلی نکالی گئی۔

Leave a Reply