آئندہ مالی سال کے دوران ملکی اقتصادی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی توقع ہے، حسن روحانی

تہران ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے پر امریکا کی جانب سے ظاہر کئے گئے خدشات کے باوجود آئندہ سال ملک میں 6.5 فیصد اقتصادی شرح نمو کی توقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پارلیمنٹ میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply