واشنگٹن ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) بھارت میں وزیر اعظم نریندرا مودی کے دور حکومت میں مسلم مخالف مہم اور مسلمان شہریوں پر حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔یہ بات معروف امریک اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریہ میں کہی گئی۔ ”نفرت نے محبت کی علامت تاج محل کو بھی داغدار کردیا“ کے عنوان میں تحریر کئے گئے۔ اداریے کے مطابق ہندو انتہا پسند بھارت میں سب سے بڑا …
بھارت میں نریندرا مودی کے دور حکومت میں مسلم مخالف مہم اور مسلمان شہریوں پر حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، نیویارک ٹائمز

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) بھارت میں وزیر اعظم نریندرا مودی کے دور حکومت میں مسلم مخالف مہم اور مسلمان شہریوں پر حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔یہ بات معروف امریک اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریہ میں کہی گئی۔ ”نفرت نے محبت کی علامت تاج محل کو بھی داغدار کردیا“ کے عنوان میں تحریر کئے گئے۔ اداریے کے مطابق ہندو انتہا پسند بھارت میں سب سے بڑا محرک بن کر سامنے آئے ہیں اور ان پر مسلمانوں کو ہراساں اور بدنام کرنے کا بھوت سوار ہوچکا ہے۔








