گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا روٹس میلنیئم سکولز کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستانی طلباءدنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں سکالر شپس حاصل کر رہے ہیں،موجودہ دور تعلیم کے شعبہ میں مقابلہ کا ہے اور پاکستانی طلباءعالمی سطح پر مقابلوں میں بھرپور کامیابیاں حاصل …
گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا روٹس میلنیئم سکولز کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید خبریں
گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا روٹس میلنیئم سکولز کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستانی طلباءدنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں سکالر شپس حاصل کر رہے ہیں،موجودہ دور تعلیم کے شعبہ میں مقابلہ کا ہے اور پاکستانی طلباءعالمی سطح پر مقابلوں میں بھرپور کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔








