ملک بھر میں سونے کی قیمت میں600 روپے اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 3 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 3 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 3 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 3 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 515 روپے کمی کے بعد 396,893 روپے سے کم ہو کر 396,378 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 363,880 روپے سے کم ہو کر 363,359 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت کی قیمت 17 روپے کمی کے بعد 7,124 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 15 روپے کمی کے بعد 6,107 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,404 ڈالر سے کم ہو کر 4,398 ڈالر ہو گئی۔