زرمبادلہ کے ملکی ذخائر1210ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد23.715ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 4ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 23.715ارب ڈالرریکارڈکیاگیا
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر1210ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد23.715ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر1210ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد23.715ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 4ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 23.715ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جس میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.328ارب ڈالراورکمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.387ارب ڈالرتھا،گزشتہ ہفتہ کے دورا ن حکومت پاکستان کے کمرشل قرضوں پرحاصل منافع کی وصولی کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 1.210ارب ڈالرکااضافہ ہوا۔








