کویت میں نئی کابینہ کی حلف برداری، شیخ جابر المبارک الصباح وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار

کویت سٹی۔ 12 دسمبر (اے پی پی) کویت کی 16 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے کابینہ میں شامل وزراءسے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ امیر کویت نے اس سے قبل ایک حکم نامے کے ذریعے نئی کابینہ کے وزراء کی منظوری دی تھی۔ انھوں نے شیخ جابر المبارک الصباح کو وزیر اعظم برقرار رکھا ہے

Leave a Reply