خانہ جنگی کا شکار یمن میں 84 لاکھ افراد قحط کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، اقوام متحدہ

نیوا ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ خانہ جنگی کا شکار یمن میں 84 لاکھ افراد قحط کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اور یہ صورتحال یمن میں متحارب فریقوں کی طرف سے امدادی اداروں کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کا نتیجہ ہے۔

Leave a Reply