سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 کراچی کے ضمنی انتخاب میںکاغذات نامزدگی پر اپیلیں نمٹانے کےلئے جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی اپیلٹ ٹربیونل نامزد

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سندھ کے حلقہ پی ایس 127 کراچی xxxix کے صوبائی اسمبلی میں ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ افسران کی طرف سے کاغذات نامزدگی قبول یا مسترد کئے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں پر مشتمل اپیلٹ ٹربیونل کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔

Leave a Reply