وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے چینی صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں اسلام آباد ۔ 8 جون(اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی دونگ نے بدھ کو مریم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے چینی صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں۔ یہاں جاری ایک …
پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی دونگ کی مریم نواز شریف سے ملاقات

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے چینی صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں
اسلام آباد ۔ 8 جون(اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی دونگ نے بدھ کو مریم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے چینی صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں۔ یہاں جاری ایک بیان میں چینی سفیر نے وزیراعظم کی صحت کے بارے میں دریافت کیا جن کی گذشتہ ہفتہ لندن میں کامیاب ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیراعظم بہت جلد مکمل طور پر صحت یاب ہوں گے۔








