:ملک بھر میں سونے کی قیمت 7,900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 2 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 7,900 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 2 سو 36 روپے کا ہوگیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں7,900 روپے اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 7,900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 2 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 7,900 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 2 سو 36 روپے کا ہوگیا۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 6,773 روپے اضافے کے بعد 385,233 روپے سے بڑھ کر 392,006 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 353,243 روپے سے بڑھ کر 359,351 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 140 روپے اضافے کے بعد 6,942 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 120 روپے اضافے کے بعد 5,951 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,268 ڈالر سے کم ہو کر 4,347 ڈالر ہو گئی۔








