فٹ بالز کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر 42.8 فیصد کمی ہوئی ،ادارہ شماریات

فٹ بالز کی ملکی برآمدات میں جولائی 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر 42.8 فیصد کمی ہوئی۔

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):فٹ بالز کی ملکی برآمدات میں جولائی 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر 42.8 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس)کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات کا حجم 14.7 ملین ڈالر رہا، جولائی 2025 میں فٹ بالز کی برآمدات سے 25.7 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔اس طرح جولائی 2025 کے مقابلے میں جولائی 2026 کے دوران فٹ بالز کی ملکی برآمدات میں 11 ملین ڈالر یعنی 43 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں