نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈکے سالانہ منافع میں 18.31 فیصد اضافہ ہوا۔
نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 18.31 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈکے سالانہ منافع میں 18.31 فیصد اضافہ ہوا۔
کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈکا منافع بڑھ کر 2.39 ارب روپے رہا جو 30جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 2.02 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 2024-25 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2025-26 کے دوران نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے منافع میں 0.37 ارب روپے یعنی 18 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








