سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی سفارتی کور کے ساتھ الوداعی ملاقات

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے یہاں سفارتی کور کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق شرکا نے بطور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی قیادت کو سراہا اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے یہاں سفارتی کور کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق شرکا نے بطور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی قیادت کو سراہا اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔