وزیراعظم کی 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فیول ریلیف سکیم میں شامل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فی الفور شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے ۔وزیراعظم فیول ریلیف سکیم سے اب 20 سال پرانی موٹر …

لندن۔18ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فی الفور شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے ۔وزیراعظم فیول ریلیف سکیم سے اب 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں، رکشے، چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہو سکیں گے۔