رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو

ہم جامع اور شفاف احتساب کے حامی ہیں، پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت بالکل کلیئر ہے، ،ابھی تک ہر معاملے میں بہت لچک دکھائی لیکن اپوزیشن سنجیدہ نہیں،بار بار اپنا موقف بھی بدل رہی ہے،رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو اسلام آباد ۔ 8 جون(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم …

ہم جامع اور شفاف احتساب کے حامی ہیں، پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت بالکل کلیئر ہے، ،ابھی تک ہر معاملے میں بہت لچک دکھائی لیکن اپوزیشن سنجیدہ نہیں،بار بار اپنا موقف بھی بدل رہی ہے،رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 8 جون(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جامع اور شفاف احتساب کے حامی ہیں، پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت بالکل کلیئر ہے اور ابھی تک ہر معاملے میں بہت لچک دکھائی ہے لیکن اپوزیشن سنجیدہ نہیں اور بار بار اپنا موقف بھی بدل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے جو کہ ایک مثال ہے۔

Leave a Reply