صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کرلیا

۔منگل کو صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر جاری کی گئی پوسٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

مزید خبریں