نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ای سی او وزارتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے ای سی او کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں سیکرٹری جنرل کی کاوشوں کی تعریف کی اور پاکستان کی صدارت کے دوران قریبی رابطے کی …
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات

مزید خبریں
نیویارک ۔26ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ای سی او وزارتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے ای سی او کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں سیکرٹری جنرل کی کاوشوں کی تعریف کی اور پاکستان کی صدارت کے دوران قریبی رابطے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ علاقائی اقتصادی تعاون، رابطے اور انضمام کو مضبوط بنایا جا سکے۔








