چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی

کراچی۔28ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

پیر کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔