پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پرمرتضیٰ وہاب نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہر میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں سے متعلق پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا۔








