پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن شہباز درانی نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی
بلاول بھٹو زرداری سےرکن سندھ اسمبلی شہباز درانی کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن شہباز درانی نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں شہباز درانی نے بلاول بھٹو زرداری کو شکارپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔








