بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا

بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق اس موقع پر انہوں نے پلانٹ کا معائنہ بھی کیا۔

مزید خبریں