افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس 5 اکتوبر 2026 کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگا ۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کے آٹھویں اجلاس میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی/افغانستان کے خصوصی نمائندے، سفیر محمد صادق اور کابل میں پاکستان کے سفیر مشاورت میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس کل ماسکو میں ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس 5 اکتوبر 2026 کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگا ۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کے آٹھویں اجلاس میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی/افغانستان کے خصوصی نمائندے، سفیر محمد صادق اور کابل میں پاکستان کے سفیر مشاورت میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔








